Languages فارسی العربية English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsch español فارسى درى РУС

تازہ ترین ویڈیوز



تجویز کردہ

قم المقدسة سے براہ راست نشریات

مثالی گهر- (پیر کے دن - سامراء کے وقت کے مطابق)



16:00

تکرار کے اوقات : 03:00
قم المقدسة سے براہ راست نشریات

کامیاب زندگی (منگل اور جمعرات کے دن -سامراء کے وقت کے مطابق)



16:00

تکرار کے اوقات : 03:00

ہمیں جانیں

عید سعید غدیر ١٤٢٨ ھ کو ہادی ٹی وی نے سٹیلائٹ پر اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کیا اور مختصر سے عرصے میں کئی میلین افراد کی میڈیا میں اولین ترجیح بن گیا اور سینکڑوں کیبل آپریٹرز نے برصغیر پاک و ہند میں ہادی ٹی وی کو نشر کرنا شروع کیا، اور ہر روز نئے کیبل آپریٹرز  ہادی ٹی وی کو مختلف ممالک کے شہروں اور قصبوں میں Tune کر رہے ہیں۔  بر صغیر کے علاوہ ایشیا کے دیگر ممالک میں ناظرین کی ایک بہت بڑی تعداد ہادی ٹی وی کی 15 /زنده زبانوں میں ہونے والی نشریات سے استفادہ کررہی ہے اور اسکے علاوہ دنیا بھر میں سٹیلائٹ اور انٹرنٹ کے ذریعہ لاکھوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔ ہادی ٹی وی کا فہم حاضر کے مطابق علم کی ترسیل اور اسلامی تعلیمات کے مطابق فرد اور معاشرے کی تربیت کا سفر کامیابی کی طرف گامزن ہے ۔ ہادی ٹی وی اپنے عقائد و نظریات کو جہاں مکمل واضح ، شفاف اور متقن بیان کرتا ہے وہاں دوسرے مذاہب ، فرقوں اور قوموں کے عقائد کا مکمل احترام کرتا ہے ، اسی لئے ہمیں فخر ہے کہ مختلف علاقوں اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ ہادی ٹی وی کو دیکھتے ہیں ، پسند کرتے ہیں اور مستفید ہوتے ہیں۔ هادی TV آپ کے تعاون سے  آج دنیا کا واحد ملٹی لینگول چینل هے جو 15 /زنده زبانوں میں8/ سیٹلائٹ چینلز کے  ذریعه معارف اهل بیت علیهم السلام کی ترویج و تبلیغ میں مصروف عمل ہے –آپ ہی کے تعاون سے هادی TV  وه واحد چینل ہے  جو کربلاۓ معلی ،نجف اشرف  اور قم المقدسۃ سے اپنی براه راست نشریات کے ذریعے دلوں کو محبت اهل بیت علیهم السلام سے  منور کر رهاہے.

ترتیل قرآن


access_time 2020-03-29 14:00:00

01:00:00 hourglass_full

Kids Mania

ولادت امام زین العابدین(ع) پر بچوں کا خصوصی پروگرام


access_time 2020-03-29 15:00:00

00:30:00 hourglass_full

فهم دین سمپوزیم


access_time 2020-03-29 15:30:00

00:45:00 hourglass_full

محفل مشاعره


access_time 2020-03-29 16:30:00

00:45:00 hourglass_full

برم معرفت

ولادت امام زین العابدین علیه السلام پر خصوصی پروگرام


access_time 2020-03-29 17:30:00

00:30:00 hourglass_full

تفسیر قرآن

قسط نمبر 610


access_time 2020-03-29 18:00:00

00:30:00 hourglass_full

چراغ هدایت

ولادت امام زین العابدین(ع) پر خصوصی پروگرام


access_time 2020-03-29 19:00:00

00:45:00 hourglass_full
fact

341504

ملاحظہ

fact

95512

ڈاؤن لوڈز کی تعداد

fact

1813

ویڈیوز کی تعداد

fact

0

مضامین کی تعداد

نیوز لیٹر